شاہد آفریدی کی مصباح الحق کو انگلینڈ کیخلاف سنچری کی مبارکباد

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جولائی 2016 00:11

شاہد آفریدی کی مصباح الحق کو انگلینڈ کیخلاف سنچری کی مبارکباد

لارڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جولائی ۔2016ء ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو انگلینڈ کیخلاف سنچری کی مبارکباد دے ڈالی۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ مصباح الحق نے شاندار اننگز کھیل کر ایک بار پھر گرین شرٹس کو مشکل سے نکالنے میں اہم کردار اداکیا، انہیں قومی ٹیم پر فخر ہے اور وہ پرامید ہیں کہ کھلاڑی ایسی کاکردگی دکھانا جاری رکھیں گے۔

وقت اشاعت : 15/07/2016 - 00:11:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :