- Home
- Sports
- News
- مرحوم عبدالستار ایدھی میموریلT-20 کرکٹ میچ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا،سردار محمد بخش مہر
مرحوم عبدالستار ایدھی میموریلT-20 کرکٹ میچ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا،سردار محمد بخش مہر
ایک ٹیم کی قیادت وزیراعلیٰ سندھ جبکہ دوسری ٹیم کی قیادت گورنر سندھ کریں گے
بدھ 7 ستمبر 2016 22:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 ستمبر ۔2016ء) دفاع پاکستان کے موقع پر محکمہ کھیل کی جانب سے ایک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کو مرحوم عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے اس بات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ستمبر کا مہینہ دفاع پاکستان سے منسوب ہے لیکن ہم اس ٹی 20 میچ کو شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام سے منسوب کررہے ہیں یہ ٹی 20 کرکٹ میچ عبدالستار ایدھی میموریل وائٹ اور عبدالستار ایدھی میموریل گرین کے مابین9 ستمبر بروز جمعہ رات9 بجے معین خان کرکٹ اکیڈمی ڈی ایچ اے کرکٹ گراؤنڈ ڈیفنس میں ہوگا۔
وائٹ کی قیادت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جبکہ گرین کی قیادت گورنر سندھ عشرت العباد خان کریں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی