Aamer Yamin News & Updates

Aamer Yamin is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Aamer Yamin news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عامر یامین کی خبریں

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

منگل 28 نومبر 2023 14:00

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ ’جیو نیوز‘ کے مطابق ایس ایس پی حیدر رضا کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کے احکامات پر کرکٹرز سے پیسے لینے والے پولیس اہکاروں ... مزید

’8 ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے ورنہ تھانے چلو‘

منگل 28 نومبر 2023 12:43

’8 ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے ورنہ تھانے چلو‘

سندھ پولیس کی جانب سے قومی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کردیا، اس حوالے ... مزید

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب کھلاڑی سلیکٹرز کا منہ دیکھتے رہ گئے

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 13:46

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب کھلاڑی سلیکٹرز کا منہ دیکھتے رہ گئے

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ورلڈ کپ سکواڈ میں ہونے والی متوقع تبدیلیوں پر لگائے جانے والے اندازے غلط ثابت ہوئے جب مختصر فارمیٹ کے متعدد کامیاب کھلاڑی سلیکٹرز کا منہ دیکھتے رہ ... مزید

شیر ایک بار پھر دھاڑا، وقار یونس کی اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران ..

ہفتہ 6 مارچ 2021 14:37

شیر ایک بار پھر دھاڑا، وقار یونس کی اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹرز کا رد عمل بھی سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی ... مزید

عامر یامین والدہ کی صحت خرابی کے باعث پاکستان کپ سے دستبردار

جمعہ 22 جنوری 2021 15:42

عامر یامین والدہ کی صحت خرابی کے باعث پاکستان کپ سے دستبردار

آل راؤنڈر عامر یامین نے مداحوں سے اپنی بیمار والدہ کی صحت کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔ 30 سالہ عامر نے ٹویٹر اپنے پیغام میں کہا وہ اپنی والدہ کی خراب صحت کی وجہ سے پاکستان کپ اور ٹی 10 لیگ میں شرکت ... مزید

قائداعظم ٹرافی، عامر یامین کے ’ان سوئنگر‘کے آگے بلے باز بے بس

جمعہ 25 دسمبر 2020 16:17

قائداعظم ٹرافی، عامر یامین کے ’ان سوئنگر‘کے آگے بلے باز بے بس

عامر یامین کو اس وقت پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر کے طور پر کرکٹ برادری میں یاد رکھا جاتا ہے۔ 30 سالہ کرکٹر کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اورقومی ٹیم میں ان کا انتخاب ہمیشہ ایک بحث کا مرکز ہوتا ... مزید

آل رائونڈر عامر یامین کے والد انتقال کرگئے

پیر 16 نومبر 2020 14:20

آل رائونڈر عامر یامین کے والد انتقال کرگئے

کراچی کنگز کے آل رائونڈر عامر یامین کے والد انتقال کرگئے ہیں۔عامر یامین نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ’’میرے والد محترم وفات پاگئے ہیں ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ ... مزید

محمد عباس، عامر یامین اور میر حمزہ وائرل فیور میں مبتلا

منگل 3 نومبر 2020 13:09

محمد عباس، عامر یامین اور میر حمزہ وائرل فیور میں مبتلا

قائد اعظم ٹرافی میں شریک پیسرز محمد عباس ، عامر یامین اور میر حمزہ میں وائرل فیور کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے فاسٹ بائولر میر حمزہ میں نزلہ اور بخار کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں ... مزید

4 گیندوں پر 4 وکٹوں، پاکستانی باولر عامر یامین نے نئی تاریخ رقم کردی

جمعرات 22 نومبر 2018 18:33

4 گیندوں پر 4 وکٹوں، پاکستانی باولر عامر یامین نے نئی تاریخ رقم کردی

4 گیندوں پر 4 وکٹوں، پاکستانی باولر عامر یامین نے نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں جاری ٹی 10 لیگ کے دوران پاکستانی باولر عامر یامین نے شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ عامر یامین نے ایک ... مزید

اعلیٰ پولیس افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر قومی کرکٹر عامر یامین کو ..

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:41

اعلیٰ پولیس افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر قومی کرکٹر عامر یامین کو تھانے کی ہوا کھانا پڑ گئی

قومی کرکٹر عامر یامین کو اعلیٰ افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا اور انہیں 2 گھنٹے تک تھانے میں رکھنے کے بعد انہیں چھوڑا گیا۔سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم ... مزید

مزید دیکھئے - Load More