Anwar Ali News & Updates

Anwar Ali is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Anwar Ali news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

انور علی کی خبریں

گلوسسٹر شائر نے پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو ون ڈے کپ کے لیے سائن ..

جمعرات 3 اگست 2023 16:24

گلوسسٹر شائر نے پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو ون ڈے کپ کے لیے سائن کر لیا

گلوسٹر شائر کرکٹ کلب نے پاکستانی فاسٹ باؤلر انور علی کو کلب کی ون ڈے کپ مہم کے اختتام تک مختصر مدت کے معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے انتہائی تجربہ کار سابق انٹرنیشنل کی جمعرات کو ... مزید

کرکٹر انور علی کے گھر بیٹی کی پیدائش

بدھ 27 جولائی 2022 14:40

کرکٹر انور علی کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ 34 سالہ انور علی نے اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر کا اعلان کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ ... مزید

فاسٹ بائولر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

پیر 11 اکتوبر 2021 11:38

فاسٹ بائولر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ... مزید

بحیثیت آل راؤنڈر میری کارکردگی ڈومیسٹک کرکٹ کے زیادہ تر کھلاڑیوں سے ..

جمعرات 29 جولائی 2021 15:51

بحیثیت آل راؤنڈر میری کارکردگی ڈومیسٹک کرکٹ کے زیادہ تر کھلاڑیوں سے بہتر ہے: انورعلی

پاکستانی فاسٹ بائولر انور علی نے دعوی کیا ہے کہ آل راؤنڈر کی حیثیت سے ان کی کارکردگی پچھلے دو سیزن میں ڈومیسٹک وائٹ بال کرکٹ کے زیادہ تر کھلاڑیوں سے بہتر ہے۔ ایک انٹرویو میں انورعلی جنہوں نے آخری ... مزید

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انور علی کورونا کا شکار

منگل 25 مئی 2021 14:16

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انور علی کورونا کا شکار

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں کھیلےجائیں گے مگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ... مزید

شیر ایک بار پھر دھاڑا، وقار یونس کی اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران ..

ہفتہ 6 مارچ 2021 14:37

شیر ایک بار پھر دھاڑا، وقار یونس کی اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹرز کا رد عمل بھی سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی ... مزید

انورعلی عمر اکمل کی جگہ پی ایس ایل کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

جمعرات 20 فروری 2020 14:49

انورعلی عمر اکمل کی جگہ پی ایس ایل کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

پی سی بی کی جانب سے عمر اکمل کو معطل کیے جانے کے بعد آل راؤنڈر انور علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری ... مزید

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے بہترین آل راونڈر کو پی ایس ایل 5 سے باہر کر ..

جمعہ 7 فروری 2020 20:14

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے بہترین آل راونڈر کو پی ایس ایل 5 سے باہر کر دیا گیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے بہترین آل راونڈر پی ایس ایل 5 سے باہر کر دیا گیا، پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین جارح مزاج کرکٹر انور علی گزشتہ چاروں سیزن میں چیمپئن ٹیم کا حصہ تھے، اس سال کے سیزن کیلئے انہیں ... مزید

انور علی کے باؤنسر نے مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا

پیر 25 جنوری 2016 12:16

انور علی کے باؤنسر نے مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر انور علی یوں تو اپنی تیز رفتار باؤلنگ کے لیے نہیں جانے جاتے ہیں تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ان کے ایک باؤنسر نے کیوی کھلاڑی مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا ... مزید

آل راونڈر انور علی کے ولیمے میں کرکٹرز اور سیاستدانوں کی شرکت

بدھ 28 اکتوبر 2015 11:21

آل راونڈر انور علی کے ولیمے میں کرکٹرز اور سیاستدانوں کی شرکت

دس روز پہلے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرنےو الے قومی کرکٹر انور علی کی دعوت ولیمہ کا انعقاد گزشتہ رات کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا، قومی ٹیم کے چیف سیلکٹر ہارون الرشید ، سابق کرکٹر جلال الدین ... مزید

مزید دیکھئے - Load More