Usman Qadir News & Updates

Usman Qadir is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Usman Qadir news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عثمان قادر کی خبریں

بابر اعظم کی دوستی نے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا: عثمان قادر

ہفتہ 19 اگست 2023 11:48

بابر اعظم کی دوستی نے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا: عثمان قادر

لیگ سپنر عثمان قادر نے واضح کیا کہ ذاتی تعلقات کے بجائے کارکردگی اور مہارت ہی حتمی عوامل ہیں جو پاکستانی سکواڈ میں کھلاڑی کی جگہ کا تعین کرتے ہیں۔ ویب سائٹ ’کرکٹ پاکستان‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں ... مزید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا سرپرائز

جمعہ 14 اکتوبر 2022 19:35

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا سرپرائز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا سرپرائز، قومی ٹیم میں تبدیلی کر دی گئی، لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بلے باز فخر زمان 15 رکنی مرکزی اسکواڈ کا حصہ بنا دیے گئے۔ تفصیلات ... مزید

کرکٹر عثمان قادر تیسری بیٹی کے باپ بن گئے

ہفتہ 28 مئی 2022 15:31

کرکٹر عثمان قادر تیسری بیٹی کے باپ بن گئے

مایہ ناز لیگ سپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ 28 سالہ عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی ... مزید

والد کے دنیا سے جانے کے بعد عید پہلے جیسی نہیں رہی :عثمان قادر

جمعہ 6 مئی 2022 12:44

والد کے دنیا سے جانے کے بعد عید پہلے جیسی نہیں رہی :عثمان قادر

کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ جب سے والد دنیا میں نہیں رہے تب سے عید پہلے جیسی نہیں رہی، عید کا اب مزہ ہی نہیں آتا۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کا 6 ستمبر 2019ء کو انتقال ہوا تھا، عثمان ... مزید

پی ایس ایل ،پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے ..

منگل 22 فروری 2022 13:39

پی ایس ایل ،پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے گھیر لیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پلے آف مرحلے کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے گھیر لیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے تین سے زیادہ ارکان کورونا ... مزید

وزیراعظم بھی ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن سے ناخوش، تبدیلیوں کا امکان

پیر 27 ستمبر 2021 17:26

وزیراعظم بھی ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن سے ناخوش، تبدیلیوں کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ پر ناراضگی کا اظہار کردیا، چیئر مین پی سی بی نے تبدیلیوں کے لیے نیشنل ٹی ٹونٹی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے تک کا وقت مانگ لیا۔تفصیلات ... مزید

ثقلین مشتاق کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھارہا ہوں : عثمان قادر

منگل 14 ستمبر 2021 14:21

ثقلین مشتاق کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھارہا ہوں : عثمان قادر

لیگ سپنر عثمان قادر اپنے وقت کے عظیم سپنرز میں سے ایک پاکستانی ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق سے ہر ممکن سیکھنے کے لیے پرعزم ہیں جتنا ہو سکے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ... مزید

عثمان قادر نے اپنے ’دوست‘ بابراعظم کی وکٹ اڑانے کی ٹھان لی

منگل 8 جون 2021 12:05

عثمان قادر نے اپنے ’دوست‘ بابراعظم کی وکٹ اڑانے کی ٹھان لی

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر عثمان قادر نے اپنے ’دوست‘ بابراعظم کی وکٹ اڑانے کی ٹھان لی ،ان کا کہنا ہے کہ دوستی میدان سے باہر ہے، سامنا ہوا تو پہلی گیند پر آئوٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔ ایک انٹرویو میں ... مزید

عثمان قادر نے عمران طاہر کی مدد سے نئی ڈیلیوری سیکھ لی

پیر 7 جون 2021 14:21

عثمان قادر نے عمران طاہر کی مدد سے نئی ڈیلیوری سیکھ لی

لیگ سپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ انہیں پی ایس ایل 6 میں شرکت کرنے والے پروٹیز سپنر عمران طاہر سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں عثمان قادر نے کہا کہ انہوں نے مارچ میں پی ایس ایل 6 کے دوران ... مزید

عثمان قادر ،ویرات کوہلی اور جوز بٹلر کی وکٹیں لینے کے خواہاں

پیر 7 جون 2021 12:40

عثمان قادر ،ویرات کوہلی اور جوز بٹلر کی وکٹیں لینے کے خواہاں

پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ وہ ویرات کوہلی ، این مورگن اور جوز بٹلر سمیت دیگر بڑے بلے بازوں کی وکٹ لینے کے خواہاں ہیں ۔ لیجنڈری لیگ سپنر مرحوم عبد القادر کے بیٹے 27 سالہ عثمان قادر کا ... مزید

مزید دیکھئے - Load More