V Sehwag News & Updates

V Sehwag is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest V Sehwag news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

وریندر سہواگ کی خبریں

آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا

جمعہ 29 مارچ 2024 15:06

آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا

سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف چنئی سپر کنگز کے آئی پی ایل 2024 کے دوسرے ہوم گیم کے دوران پکڑے گئے کیچ کے بارے میں بات چیت کے درمیان ایم ایس دھونی کو "بزرگ" کہا۔ 45 سالہ سابق ... مزید

پاکستان زندہ بھاگ، سہواگ کی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی پاکستانی ..

جمعہ 10 نومبر 2023 11:03

پاکستان زندہ بھاگ، سہواگ کی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی پاکستانی ٹیم پر تنقید

سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ نے جمعہ کو پاکستانی ٹیم پر تنقید کی کیونکہ مین ان گرین آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونے کے دہانے پر ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں وریندر سہواگ نے کہا "پاکستان زندہ بھاگ، ... مزید

وریندر سہواگ ورلڈ کپ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ..

پیر 2 اکتوبر 2023 13:20

وریندر سہواگ ورلڈ کپ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوتا دیکھنے کے خواہاں

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے ورلڈ کپ 2023ء کے دوران پاکستان کو افغانستان کیخلاف اپ سیٹ شکست کھاتا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران 44 سالہ سابق بھارتی اوپنر ... مزید

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے , بنگلا دیش سے شکست کے بعد سہواگ ..

جمعرات 8 دسمبر 2022 12:36

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے , بنگلا دیش سے شکست کے بعد سہواگ کا طنز

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کو حالیہ دنوں میں طنز کے علاوہ شائد کوئی کام نہیں ہے، گزشتہ دنوں ورلڈ کپ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر طعنے کستے رہے ، اب بھارت کی بنگلا دیش کے ہاتھوں مسلسل ... مزید

حارث ،رضوان یا بابر کو نچلے نمبر پر آنے پر مجبور کرسکتا ہے: وریندر سہواگ

ہفتہ 5 نومبر 2022 11:40

حارث ،رضوان یا بابر کو نچلے نمبر پر آنے پر مجبور کرسکتا ہے: وریندر سہواگ

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی بیٹر محمد حارث کی جارحانہ اننگز پر بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہواگ ... مزید

بابراعظم ٹی20 ورلڈکپ میں ٹاپ سکورر بنیں گے، سہواگ، مائیکل وان کی پیشنگوئی

جمعہ 21 اکتوبر 2022 12:54

بابراعظم ٹی20 ورلڈکپ میں ٹاپ سکورر بنیں گے، سہواگ، مائیکل وان کی پیشنگوئی

بھارت کے سابق جارح مزاج اوپنر وریندر سہواگ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بابراعظم کے ٹاپ اسکورر بننے کی پیشگوئی کردی۔ سابق بھارتی بیٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی کپتان غیر معمولی ... مزید

کوہلی اتنی اچھی ٹیم نہیں بنا سکے جیسا کہ گنگولی نے اپنی کپتانی میں کیا ..

ہفتہ 21 مئی 2022 15:47

کوہلی اتنی اچھی ٹیم نہیں بنا سکے جیسا کہ گنگولی نے اپنی کپتانی میں کیا تھا :وریندر سہواگ

حال ہی میں پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے والے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پر بھی تنقید کے تیر برسا دیے۔ ... مزید

وریند سہواگ میرے بارے میں سوچ سجھ کر بولیں، شعیب اختر

جمعہ 20 مئی 2022 11:48

وریند سہواگ میرے بارے میں سوچ سجھ کر بولیں، شعیب اختر

راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے وریندر سہواگ کی جانب سے اپنے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر کرارا جواب دے دیا۔ سپورٹس سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ... مزید

وریندر سہواگ نے شعیب اختر کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا

بدھ 18 مئی 2022 11:41

وریندر سہواگ نے شعیب اختر کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ 43 سالہ وریندر سہواگ نے بھارتی ڈیجیٹل شو پر بیٹھ کر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن ... مزید

اس بار پاکستان کے بھارت کیخلاف جیت کے زیادہ امکانات ہیں :وریندر سہواگ

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:02

اس بار پاکستان کے بھارت کیخلاف جیت کے زیادہ امکانات ہیں :وریندر سہواگ

بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ کا خیال ہے کہ 20 اوور کا فارمیٹ پاکستان کو بھارت کو شکست دینے کے زیادہ مواقع فراہم کرتا ہے۔ دونوں ٹیمیں 24 اکتوبر کو دبئی سپورٹس سٹی میں آمنے سامنے ہوں گی اور ... مزید

مزید دیکھئے - Load More