Younis Khan News & Updates

Younis Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Younis Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

یونس خان کی خبریں

یونس خان کو پاکستانی جونیئر ٹیموں کی کوچنگ ملنے کا امکان

ہفتہ 18 نومبر 2023 11:35

یونس خان کو پاکستانی جونیئر ٹیموں کی کوچنگ ملنے کا امکان

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان پاکستان کی جونیئر کرکٹ ٹیموں کے ساتھ کوچنگ کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جو نوجوان ٹیلنٹ کی تیاری اور نشوونما پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ... مزید

یونس خان، محمد حفیظ چیف سلیکٹر کے عہدے کے امیدواروں میں شامل

منگل 14 نومبر 2023 17:13

یونس خان، محمد حفیظ چیف سلیکٹر کے عہدے کے امیدواروں میں شامل

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز یونس خان، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور سہیل تنویر نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکاء اشرف ایک نئے چیف سلیکٹر کی تلاش میں ... مزید

ایشیاء کپ: بابر اعظم نے یونس خان کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

جمعرات 31 اگست 2023 13:01

ایشیاء کپ: بابر اعظم نے یونس خان کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

ایشیا کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری سکور کرنے کے ساتھ سابق پاکستانی کپتان یونس خان کا 19 سالہ ملکی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔ بدھ کو ایشیاء کپ 2023 کے افتتاحی ... مزید

کپتانی کیلئے بابر کے علاوہ کوئی چوائس نہیں: یونس خان

پیر 30 جنوری 2023 11:30

کپتانی کیلئے بابر کے علاوہ کوئی چوائس نہیں: یونس خان

سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کپتانی کے لیے بابر کے علاوہ کوئی چوائس نہیں، بابر اعظم دو سالوں سے ٹاپ کھلاڑی ہیں، ان کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 45 سالہ ... مزید

کیلنڈر ایئر میں زیادہ سنچریاں، بابر اعظم نے یونس خان کو پیچھے چھوڑ ..

منگل 27 دسمبر 2022 12:39

کیلنڈر ایئر میں زیادہ سنچریاں، بابر اعظم نے یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک برس میں 8 سنچریاں بنا کر قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ، سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے ،بھارت ... مزید

سہیل تنویر کی یونس خان کو بیٹے کی پیدائش کے 4 سال بعد مبارکباد، سوشل ..

پیر 26 دسمبر 2022 12:42

سہیل تنویر کی یونس خان کو بیٹے کی پیدائش کے 4 سال بعد مبارکباد، سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ

قومی ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو بیٹے کی پیدائش کے چار سال بعد مبارکباد پیش کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹرولنگ شروع کردی۔ گزشتہ دنوں یونس خان کی 2018ء میں کی گئی ... مزید

پہلے ورلڈ کپ جیت کر آئیں پھر سوشل میڈیا استعمال کریں، یونس خان کا قومی ..

بدھ 2 نومبر 2022 11:37

پہلے ورلڈ کپ جیت کر آئیں پھر سوشل میڈیا استعمال کریں، یونس خان کا قومی کھلاڑیوں کو مشورہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سیمی فائل میں رسائی مشکل ہوگئی ہے، گرین شرٹس کو سپر فور میں پہنچنے کے لیے جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کو بھاری مارجن سے شکست دینے کے بعد بھی بہتر رن ریٹ درکار ... مزید

پاکستان ڈٹ جائے، ایشیاء کپ 2023ء بھارت کے بغیر بھی ہو سکتا ہے: یونس خان

جمعرات 20 اکتوبر 2022 13:09

پاکستان ڈٹ جائے، ایشیاء کپ 2023ء بھارت کے بغیر بھی ہو سکتا ہے: یونس خان

پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023ء بھارت کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، پاکستان کو اپنے مؤقف کے لیے ڈٹ جانا چاہیے۔ یونس خان نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت ... مزید

یونس خان نے روہت شرما کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیا

ہفتہ 27 اگست 2022 13:00

یونس خان نے روہت شرما کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیا

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے روہت شرما کو ان کے تجربے کی وجہ سے بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیا ہے۔ 35 سالہ روہت شرما کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء ورلڈ کپ میں ایک خوفناک مہم کے بعد ٹیم انڈیا کا کپتان ... مزید

یونس خان کا بابر اعظم سے اظہر علی اور فواد عالم کی حمایت کا مطالبہ

پیر 1 اگست 2022 14:12

یونس خان کا بابر اعظم سے اظہر علی اور فواد عالم کی حمایت کا مطالبہ

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ ٹیم انتظامیہ کو تجربہ کار مڈل آرڈر بلے بازوں، اظہر علی اور فواد عالم کی حمایت کرنی چاہیے، انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا کہ فواد پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقابل ... مزید

مزید دیکھئے - Load More