Sydney Cricket Ground, Sydney News & Matches News

Latest News and updates on Sydney Cricket Ground, Sydney, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

سڈنی کرکٹ گراونڈ، سڈنی کی خبریں

قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں پہلی بار 4 رنز فی اوور کے رن ریٹ سے بیٹنگ

بدھ 3 جنوری 2024 12:25

قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں پہلی بار 4 رنز فی اوور کے رن ریٹ سے بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں سڈنی ٹیسٹ کے دوران اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔ پاکستان ٹیم کی پہلی ... مزید

آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان

ہفتہ 30 دسمبر 2023 15:06

آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان

سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے پاکستان میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ اوپنر امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، نوجوان کھلاڑی صائم ایوب اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے ... مزید

سڈنی میں آسٹریلیا پاکستان کے درمیان نیو ائیر ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار

پیر 15 مئی 2023 14:48

سڈنی میں آسٹریلیا پاکستان کے درمیان نیو ائیر ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ایئر پر ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ایئر ٹیسٹ میچ کے وینیو کی تصدیق کی ہوئی ہے، آسٹریلیا اور پاکستان ... مزید

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ..

بدھ 9 نومبر 2022 12:35

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا جب کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ ... مزید

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیدی

جمعرات 3 نومبر 2022 17:12

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے ... مزید

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ بھی اذان کی آواز گونج اٹھا

جمعرات 19 مئی 2022 12:59

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ بھی اذان کی آواز گونج اٹھا

ہوم آف کرکٹ لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان وقار یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ عید ملن پارٹی ... مزید

سڈنی کرکٹ عید الفطر کی تقریبات کی میزبانی کریگا، وقار یونس، بریٹ لی ..

بدھ 11 مئی 2022 17:03

سڈنی کرکٹ عید الفطر کی تقریبات کی میزبانی کریگا، وقار یونس، بریٹ لی شرکت کریں گے

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پہلی بار عید الفطر کے جشن کا عشائیہ منعقد کرے گا جس میں پاکستان اور آسٹریلیا کے فاسٹ بولرز وقار یونس اور بریٹ لی شرکت کریں گے۔ کھیل کے اندر تنوع کو فروغ دینے کی کوشش میں، سڈنی کرکٹ ... مزید

ایشیز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا نے کھلبلی مچا دی

اتوار 2 جنوری 2022 14:37

ایشیز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا نے کھلبلی مچا دی

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کوویڈ ٹیسٹ ... مزید

برسبین قرنطینہ تنازع، بھارت کی 3 ٹیسٹ میچز پر ہی دورہ ختم کرنے کی دھمکی

جمعرات 7 جنوری 2021 11:36

برسبین قرنطینہ تنازع، بھارت کی 3 ٹیسٹ میچز پر ہی دورہ ختم کرنے کی دھمکی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے برسبین میں قرنطینہ قوانین کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کو سخت وارننگ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی حکام برسبین ٹیسٹ سے ... مزید

سڈنی میں کورونا کے بڑھتے کیسز ، کرکٹ آسٹریلیا کو خبردار کردیا گیا

پیر 21 دسمبر 2020 16:28

سڈنی میں کورونا کے بڑھتے کیسز ، کرکٹ آسٹریلیا کو خبردار کردیا گیا

آسٹریلوی شہر سڈنی میں کورونا کے بڑھتے کیسز نے کرکٹ آسٹریلیا کے کان کھڑے کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 7 جنوری سے سڈنی میں شیڈول ہے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More