Cricket Umpire Nigel Llong News

Latest news about Cricket Umpire Nigel Llong , find details about his decisions, and full coverage of all the matches he participated. Read news about the decisions during Cricket matches, and the detailed news coverage on the life of Nigel Llong . Find pictures, photos, videos and other useful information about Nigel Llong .

نائیجل لونگ کی خبریں

ڈی آر ایس سے امپائرز کی قابلیت کا پردہ چاک ہوگیا

پیر 24 اگست 2020 16:57

ڈی آر ایس سے امپائرز کی قابلیت کا پردہ چاک ہوگیا

ڈی آر ایس سے امپائرز کی قابلیت کا پردہ چاک ہونے لگا جبکہ ڈھائی برس کے دوران سب سے زیادہ کرس گفینی کے آن فیلڈ فیصلے تبدیل ہوئے۔ ڈسیشن ریویو سسٹم کا نفاذ کھیل سے غلط فیصلوں کا تناسب کم کرنے کیلیے ... مزید

آئی پی ایل ،ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائیجل لونگ نے غصے میں ..

بدھ 8 مئی 2019 13:31

آئی پی ایل ،ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائیجل لونگ نے غصے میں دروازہ توڑ دیا

آئی پی ایل میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی سے بحث کے بعد انگلش امپائر نائیجل لونگ نے غصے میں دروازہ ہی توڑ دیا۔سن رائزرز حیدرآباد سے میچ میں نائیجل نے امیش یادیو کی گیند کو نو بال ... مزید

ابوظہبی ٹیسٹ ،یاسر شاہ نے 83سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جمعرات 28 ستمبر 2017 12:34

ابوظہبی ٹیسٹ ،یاسر شاہ نے 83سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے دوران 83سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔ 31سالہ یاسر شاہ نے ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکن بلے باز لاہیرو تھریمانے کو ایل بی ڈبلیو آﺅٹ ... مزید

میر پور ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام ..

ہفتہ 9 مئی 2015 13:15

میر پور ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کر لی ہے ، ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش نے ایک وکٹ کے نقصان پر 63 رنز سے دوسری اننگز دوبارہ شروع کی تو ... مزید

میر پور ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 3وکٹوں پر323 رنز بنا لیے

بدھ 6 مئی 2015 16:13

میر پور ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 3وکٹوں پر323 رنز بنا لیے

ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر 323رنز بنا لیے ہیں۔ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان ... مزید

کھلنا ٹیسٹ:پاکستان نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر 1وکٹ کھو کر 227رنز بنا ..

بدھ 29 اپریل 2015 16:40

کھلنا ٹیسٹ:پاکستان نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر 1وکٹ کھو کر 227رنز بنا لیے

کھلنا ٹیسٹ کے دوسرے رو ز پاکستان نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے سکور 332 رنز کے جواب میں کھیل کے اختتام تک 1وکٹ کے نقصان پر 227رنز بنالیے ہیں۔ شیخ ابونصیر سٹیڈیم،کھلنا میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے ... مزید

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام تک 4وکٹیں کھو کر 236رنز بنا لیے

منگل 28 اپریل 2015 16:23

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام تک 4وکٹیں کھو کر 236رنز بنا لیے

کھلنا ٹیسٹ کے پہلے روزبنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 236رنزبنا ئے۔ شیخ ابونصیر سٹیڈیم،کھلنا میں کھیلنے جانے والے میچ میں بنگلہ دیشی ... مزید

پہلا ٹیسٹ ،بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

منگل 28 اپریل 2015 08:41

پہلا ٹیسٹ ،بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;" name="str">کھلنا ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء : جنوبی افریقہ نے ’’چوکر ‘‘کا ٹیگ اتار پھینکا

بدھ 18 مارچ 2015 14:08

ورلڈ کپ 2015ء : جنوبی افریقہ نے ’’چوکر ‘‘کا ٹیگ اتار پھینکا

ورلڈ کپ 2015 ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ 18 مارچ 2015 08:10

ورلڈ کپ 2015ء :پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے کوارٹرفائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کا کہنا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار نظر آ رہی ہے اور انکی ٹیم کو جنوبی افریقہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More