Urdu Articles by Khalid Bhatti

Khalid Bhatti is a Sports Writer at UrduPoint.com. Read Urdu Sports articles and analysis written by Khalid Bhatti on UrduPoint.com.

خالد بھٹی کے مضامین

Khalid Bhatti خالد بھٹی اردو پوائنٹ کے سپورٹس رائٹر ہیں۔ وہ اردو پوائنٹ کے کھیل اور کھلاڑی سیکشن میں مضامین، تجزئیے اور مشاہدات تحریر کرتے ہیں‎
Women World Cup

اتوار 10 اپریل 2022 22:29

ٓآسٹریلین وویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

7 مرتبہ ٹائٹل جیت کر آسڑیلیا تاریخ رقم کرتے ہوئے وویمن کرکٹ کی کامیاب ترین ٹیم بن گئی

Wwc

بدھ 6 اپریل 2022 17:39

وویمن ورلڈ کپ سیمی فائنلز کے یکطرفہ میچز میں آسڑیلیااور انگلینڈکی ٹیموں کی فتح

12واں آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ پچھلے سال کے فروری اور مارچ میں منعقد ہونا تھا جو کہ نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کے باعث ملتوی ہو گیا تھا

Pa Vs Aus

جمعرات 31 مارچ 2022 16:04

24سال بعد پاکستانی گراؤنڈ میں تاریخی فتح حاصل کر کے کینگروز کپتان پیٹ کمنز نے ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پہلے دونوں میچوں کے بعد کینگروز کی جانب سے گرین شرٹس پر پلٹ کر وار کیا جس کے جواب میں گرین شرٹس کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا

Pak Vs Aus

ہفتہ 12 فروری 2022 16:21

کینگروز کا 24سال کے بعد تاریخی دورہ پاکستان:

اس دورے سے خاص طور پر مغربی ممالک کے لوگوں میں پاکستان کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں بہت حد تک مدد ملے گی

Ashes

پیر 3 جنوری 2022 04:49

کینگروز نے ایشز کا تیسرا میچ جیت کر 2021 کی ایشز ٹرافی اپنے نام کر لی

جوروٹ سابق پاکستان ٹیسٹ کپتان محمدیوسف کا ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ نہ توڑ سکے