’’راول ایکسپو انٹرنیشنل ‘‘ 10مئی سے شروع ہو گی،خورشید برلاس

بدھ 22 فروری 2017 15:35

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ’’راول ایکسپو انٹرنیشنل ‘‘ 10 سے 14مئی تک منعقد ہو گی ۔اپنی نوعیت کی منفرد نمائش میں رواں برس مقامی مینو فیکچررز کی شرکت کے ساتھ ساتھ خواتین انٹرپرینیورز اور گھریلو دستکاریوں کی شرکت بھی یقینی بنائی جائے گی ۔راولپنڈی چیمبر کی ایگزیبیشن کمیٹی کے وائس چیئرمین و ریجنل ٹریڈ کمیٹی کے چیئرمین خورشید برلاس نے اے پی پی کو بتایاکہ راولپنڈی کے شہریوں کے لیے ’’راول ایکسپو انٹرنیشنل ‘‘اپنی نوعیت کی منفرد نمائش ثابت ہو گی اور اسے کارپوریٹ سطح پر آرگنائز کرنے کی تیاریاں جاری ہیں ۔

خورشید برلاس نے بتایاکہ قبل ازیں راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام ہر سال وژن کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا جاتا تھا جبکہ گذشتہ تین برس سے اسے ’’راول ایکسپو ‘‘ کا نام دیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایاکہ نمائش میں راولپنڈی کے شہریوں کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے رواں برس اس نمائش میں انٹرنیشنل کارپوریٹ سیکٹر کی شمولیت کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں ۔خورشید برلاس نے بتایاکہ ’’راول ایکسپو انٹرنیشنل ‘‘10مئی 14مئی تک ٹوپی رکھ آڈیٹوریم ایوب پارک میں منعقد ہوگی ۔نمائش میں شرکت کے خواہش مند تجارتی اداروں کے سٹالز کی بکلنگ تیزی سے جاری ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ