جاری مالی سال میں زراعت کے شعبے میں لائیوسٹاک کا حصہ 58.33فیصد ہے ،ماہرین

اتوار 4 جون 2017 12:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2017ء) لائیوسٹاک کا شعبہ ملکی زراعت میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے اورجاری مالی سال میں زراعت کے شعبے میں لائیوسٹاک کا حصہ 58.33فیصد ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے سبب گوشت اور ڈیری کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ بیرون ملک برآمدات کے ذریعہ قیمتی زرمبادلہ کمانے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

حکومت اس شعبے کی ترقی کو اولین ترجیح دے رہی ہے اور اس ضمن میں بین الاقوامی ترقیاتی اداروں سے بھی معاونت حاصل کی جارہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان عرب ممالک کے علاوہ ایران، افغانستان اور دیگر ممالک کو ڈیری اور گوشت کی مصنوعات برآمد کرنے سے قیمتی زرمبادلہ کما کر دیہی معیشت کو مستحکم کرنے کی بھرپور صلاحیتیں رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

لائیو اسٹاک کے شعبہ کی ترقی سے دیہی خواتین کیلئے آمدنی کے وسائل میں نمایاں اضافہ کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ملکی برآمدات میں لائیوسٹاک کے شعبہ کی برآمدات کا حصہ 13 فیصد ہے جبکہ لائیوسٹاک کے شعبہ سے لاکھوں افراد کا براہ راست روزگار وابستہ ہے۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں زراعت کے شعبہ کا حصہ 21 فیصد ہے۔ لائیوسٹاک کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں زراعت کے شعبے میں لائیوسٹاک کا حصہ 58.33فیصد ہے، رواں مالی سال میں اس شعبے کی ترقی کی شرح 3.43فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 3.36فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..