محکمہ جنگلات مختلف ٹھیکے 8جولائی کو نیلام کرے گا،سید اعجاز حسین شیرازی

بدھ 7 جون 2017 16:54

محکمہ جنگلات مختلف ٹھیکے 8جولائی کو نیلام کرے گا،سید اعجاز حسین شیرازی
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2017ء)محکمہ جنگلات پنجاب نے فیصل آبادا ور جھنگ سرکل میں شیشم سمیت مختلف درختوں اور لکڑی و پیداوارکے ٹھیکے نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ بات ناظم فیصل آباد فاریسٹ سرکل گٹ والا فیصل آباد سید اعجاز حسین شیرازی نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتائی ،انکا کہنا تھا کہ عمارتی لکڑی شیشم ، سفیدہ و دیگر اقسام بالن شیشم، کیکر، سفیدہ ، سبز درخت ترقیاتی کاموں کی تکمیل کی وجہ سے فروخت کئے جائیں گے جبکہ فیصل آباد فاریسٹ ڈویژن اور جھنگ فاریسٹ ڈویژن ٹھیکہ جات برائے سال 2017-18ء و 2018-19ء جن میں گٹ والا فاریسٹ پارک، پبلک فاریسٹ پارک گوجرہ اور فاریسٹ پارک ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں ٹھیکہ پر دیئے جائیں گے،انہوں نے بتایاکہ 8جولائی کو جو پیداوار جنگل و ٹھیکہ جات نیلام نہ ہو سکیں گے وہ فروخت کر دیئے جائیں گے، انہوںنے بتایاکہ لوئر گو گیرہ برانچ کے کناروں پر لگے ہوئے جامن کے پھل بھی ٹھیکہ پر دیئے جائیں گے، انہوںنے بتایاکہ مختلف مقامات پر پڑا ہوا میٹریل سپرداری پر دیا جائے گا جبکہ مختلف رقبہ جات بھی ایگرو فاریسٹری کیلئے ٹھیکہ پر دیئے جائیں گے جس سے محکمہ جنگلا ت کی آمدن میں اضافہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..