حکومت عام آدمی کے ریلیف کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے،الطاف ایزد خان

بدھ 7 جون 2017 16:54

حکومت عام آدمی کے ریلیف کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے،الطاف ایزد خان
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2017ء)ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب الطاف ایزد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب روزہ داروں کو بھر پور ریلیف مہیا کرنے کیلئے سستے نرخوں پر معیاری اشیائے ضرورت فراہم کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کررہی ہے،متعلقہ سرکاری اداروںکی ذمہ داری ہے کہ وہ وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے دی جانے والی اربوں روپے کی سبسڈی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کیلئے رمضان بازاروں میں سخت مانیٹرنگ کے ذریعے چیک اینڈ بیلنس برقرار رکھیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز اپنے دورہ سرگودہا کے موقع پر رمضان بازاروںکا جائزہ لے رہے تھے۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ ، اسسٹنٹ کمشنر محمد سعید لغاری ،جی اے آر وقار اکبر چیمہ ،ویٹرنری ڈاکٹر سید آصف علی شاہ اوردیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے بھی تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..