ایشیائی ترقیاتی بینک مشن ٹیم نے ریلوے سٹریٹیجک پلان کی تیاری کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس میں حصہ لیا

چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور نے ٹیم کو مکمل تکنیکی معاونت فراہم کرنے اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

منگل 13 جون 2017 16:46

ایشیائی ترقیاتی بینک مشن ٹیم نے ریلوے سٹریٹیجک پلان کی تیاری کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس میں حصہ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) ایشیائی ترقیاتی بینک مشن ٹیم نے ریلوے سٹریٹیجک پلان کی تیاری کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کی زیر صدارت اجلاس میں ریلوے ٹیکنیکل ٹیم افسران کے ساتھ مشاورتی سیشن میں حصہ لیا ۔ایشیائی ترقیاتی ٹیم ریلویز کی ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ مسلسل میٹنگز کی کوارڈینیشن کے بعد ریلوے میں گڈ گورنس ،بزنس ماڈل، انویسٹمنٹ پلاننگ فنانس ،رولنگ سٹاک ،انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے مختلف تجاویز تیار کرکے حتمی شکل دینے کے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور نے کہا کہ سٹریٹیجک پلان پاکستان ریلویز کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا جو کہ جدید اور ترقی یافتہ پاکستان ریلویز کی بنیاد بنے گا۔

(جاری ہے)

چیف ایگزیکٹو آفیسرنے ریلوے کی ٹیکنیکل ٹیم کے افسران کو سٹریٹیجک پلان کی تیاری کے حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک مشن ٹیم کو مکمل تکنیکی معاونت فراہم کرنے اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

اجلاس میں ایشیائی ترقیاتی بینک مشن ، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور ،مشیر ریلویز انجم پرویز ۔سی پیک ٹیم لیڈر محمد اشفاق خٹک ، ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ہمایو ں رشید،ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی ، ڈی جی پلاننگ سید مظہرعلی شاہ ،چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ وقار احمد شاہد، چیف پرسانل آفیسر شعیب عادل سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..