کچن گا رڈننگ کے فرو غ سے ملک میںصحت عا مہ کے مسائل کو کنٹر و ل کر نے میں مد د ملے گی، ز ر عی ما ہر ین

جمعرات 6 جولائی 2017 13:05

کچن گا رڈننگ کے فرو غ سے ملک میںصحت عا مہ کے مسائل کو کنٹر و ل کر نے میں مد د ملے گی، ز ر عی ما ہر ین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کچن گا ر ڈننگ کا منصو بہ ز ہر وں سے پا ک سبز یوں کی فراہمی میں اہم قد م ہے ،کچن گا رڈننگ کے فرو غ سے ملک میںصحت عا مہ کے مسائل کو کنٹر و ل کر نے میں مد د ملے گی جبکہ مو سم سر ما کی سبزیوں کے بیجوں کے ایک لا کھ پیکٹس مہیاکرنے کا ہد ف خوش آ ئند ہے، ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ کچن گا ر ڈننگ ایک صحت مند مشغلہ ہے جس سے نہ صرف غذا ئیت سے بھر پور سبز یاں حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ کچن کے ا خراجات میں بھی کمی کی جا سکتی ہے حکو مت کچن گا ر ڈننگ کے فروغ کیلئے عملی اقداما ت کر ر ہی ہے کیو نکہ کچن گا رڈننگ کے منصو بے کا مقصد کا شت کا ر اور شہر ی آ با د ی کو ا پنی سبز یا ں خو د ا گا نے کی طر ف را غب کر نا ہے تا کہ شہر ی اور د یہی آ با د ی کو غذائیت سے بھر پو ر تاز ہ سبز یاں دستیا ب ہوں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی

نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب