کاٹی کے سابق صدر زاہد سعید کو سیسی کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا

سیسی میں صنعتی ملازمین کو درپیش مسائل کی نشاندھی اور ان کے حل کے لئے کاٹی کی تجویز پر زاہد سعید کو نامزد کیا گیا

پیر 24 جولائی 2017 22:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سابق صدر زاہد سعید کو سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ سیسی میں صنعتی ملازمین کو درپیش مسائل کی نشاندھی اور ان کے حل کے لئے کاٹی کی تجویز پر زاہد سعید کو نامزد کیا گیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے تقرر نامہ کا اجرائ بھی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کاٹی نے امید ظاہر کی کہ زاہد سعید اپنی قابلیت اور تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صنعتی ملازمین اور سیسی کے مابین پل کا کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ زاہد سعید کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور پاکستان فارما ایسوسی ایشن کے سابق صدربھی رہے ہیں جبکہ ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے فارماکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی خدمات سے صنعتوں کو درپیش مسائل کو حل کر وانے میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی