فیصل آباد، چیئر مین کاٹن پاور لومز ایسو سی ایشن کا یارن کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کومکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹراپنی ضروریات کے مطابق بغیر ریگولیٹری ڈیوٹی کے یارن درآمد کر سکے گا، رانا اخلاق احمد

ہفتہ 19 اگست 2017 22:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء)سابق چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن رانا اخلاق احمد نے ہر قسم کے یارن کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کومکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے بھی حکومت نے ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیا تھا جبکہ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے شروع سے ہی اس کی کھل کرمخالفت کی تھی۔

اب دوبارہ حکومت نے فائن کاونٹس پر عائد دس فیصدریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اگرچہ یہ درست اقدام ہے مگر یہ نامکمل اقدام ہے کیونکہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ہر قسم کے یارن کی درآمد پر عائد 15 فیصد ڈیوٹی کو مکمل طور پر ختم کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے خاص طور پر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹراپنی ضروریات کے مطابق بغیر ریگولیٹری ڈیوٹی کے یارن درآمد کر سکے گا جس سے ویلیو ایڈڈ برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ اس جزوی فیصلے سے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کو قطعاً کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اس لئے ضروری ہے کہ حکومت صرف فائن کاؤنٹ پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی بجائے ہر قسم کے یارن پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی