تین ماہ کے دوران مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

بدھ 11 اکتوبر 2017 17:32

تین ماہ کے دوران مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار سے تجاوز کرگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء)تین ماہ کے دوران مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 22 فیصد بڑھ گئی۔پاما کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مقامی سطح پر بنائی گئی 50 ہزار 640 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ گزشتہ سال کے انہیں تین ماہ کے دوران 41 ہزار 405 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

صرف ستمبر میں ہی مقامی گاڑیوں کی فروخت 15 ہزار 639 تک پہنچ گئی۔ تین ماہ میں 1300 سی سی کی 24 ہزار 343 گاڑیاں ، 1000 سی سی کی 10 ہزار 970 گاڑیاں اور 800 سی سی کی 15ہزار 327 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت شرح سود 42 سال کی کم ترین سطح پر ہے جس کے باعث عوام لیز پر گاڑیوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں آن لائن ٹیکسی سروس کے شروع ہونے سے کئی افراد نئی گاڑیاں اس کاروبار میں لگانے کے لئے خرید رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..