ٹریڈونگ کا وفد ہٹیاں بالا پہنچ گیا‘ ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمدفریدخان ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ قاضی شمیم اعوان کو مبارکباد

جمعہ 19 جنوری 2018 13:15

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء)صدرمرکزی ٹریڈونگ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر خواجہ فاروق قادری،اشفاق ترین ،احمدشاہ بخاری،عارف لون،عاشق بٹ،محمدالیاس مغل کی قیادت میں ٹریڈونگ کا وفد ہٹیاں بالا پہنچ گیا ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمدفریدخان ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ قاضی شمیم اعوان کو مبارکباد دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرمرکزی ٹریڈونگ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر خواجہ فاروق قادری،اشفاق ترین ،احمدشاہ بخاری،عارف لون ودیگر نے کہا کہ ا یڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمدفریدخان کارکنان کی دل وجان ہیں انہوں نی35سال جماعت اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے ٹریڈونگ آزادکشمیر ایڈجسٹمنٹ کرنے پر وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اس موقع پر یڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمدفریدخان نے کہا کہ جس قدر مجھ پر قیادت نے اعتماد کیا اس پر جملہ قیادت باالخصوص وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کا شکریہ ادا کرتے ہیں انشا ء اللہ توقعات پر پورا اتریں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ