38کلومیٹرطویل درہ آدم خیل حیات آبادگیس پائپ لائن کی تعمیرکاکام مارچ میں شروع ہوگا

اتوار 21 جنوری 2018 12:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء)سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ 38کلومیٹرطویل درہ آدم خیل حیات آبادگیس پائپ لائن کی تعمیرکاکام مارچ میں شروع کرے گی جس سے حیات آباد پشاورمیں واقع صنعتی بستی کوگیس کی فراہمی یقینی ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ کمپنی تمام صنعتی بستیوں کو گیس کی فراہمی کیلئے بھرپورکوششوں کویقینی بنارہی ہے ، اس مقصد کیلئے پائپ لائنوں کی ضروری مرمت کا کام باقاعدگی سے ہورہاہے جبکہ صارفین کے میٹرسٹیشنوں پربھی کام کویقینی بنایا جارہاہے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران تمام سی این جی سٹیشنز، بجلی پیداکرنے والے یونٹوں اورسمینٹ کی صنعت کو کافی مقدارمیں گیس کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے ، مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں صنعتی صارفین کواضافی 904ملین کیوبک فٹ گیس کی فراہمی اس بات کا بین ثبوت ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق2016میں جولائی سے لیکر اکتوبرتک کے مہینوں میں پشاورکو 4899ایم ایم سی ایف گیس کی فراہمی کی گئی تھی جبکہ 2017میں اسی عرصہ کے دوران پشاورکو گیس کی فراہمی کاحجم 5804ایم ایم سی ایف ریکارڈ کیا گیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ