زیورات کی صنعتی ترقی سے برآمدات میں اضافہ ہوسکتا ہے،ناصر مرزا

پیر 5 فروری 2018 19:49

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء)راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر ناصر مرزا نے کہا ہے کہ قیمتی پتھر اور زیورات کی صنعت کو ترقی دے کر ملکی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ملک میں قیمتی پتھر اور جیولری کی تراش خراش، پالش اور کوالٹی جانچنے کے لیے جدید لیبارٹریاں قائم کی جائیں مقامی صنعت خاص طور پر ایس ایم ای شعبے کو ترقی دینے کے لیے حکومت ٹیکسوں اور ڈیوٹی میں چھوٹ اورمراعات دے مقامی مارکیٹ میں جیم اینڈ جیولری نمائش کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے قائمقام صدر ناصر مرزا نے کہا کہ مقامی تاجروں اور صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے بیرون ملک نمائشوں میں زیورات کے سٹالز کے لیے راولپنڈی چیمبر اپنی معاونت اور تعاون جاری رکھے گا اس موقع پر نائب صدر خالد فاروق قاضی، مجلس عاملہ کے اراکین، چیمبر ممبران اور تاجر وں کی ایک کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار