میزان بینک کے تحت سالانہ چھٹا صدراتی انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

جمعرات 8 فروری 2018 21:53

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2018ء) میزان بینک کے زیر اہتمام سالانہ چھٹا صدراتی انٹرریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے میزان بینک کی 7 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی نارتھ، لاہور، فیصل آباد و گجرانوالہ، ملتان ، بھاولپور، حیدر آباد، کوئٹہ، کراچی اور ہیڈ آفس شامل تھیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور ریجن اور حیدر آبادریجن درمیان ہوا جس میں لاہور ریجن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے حیدرآبادریجن کو شکست دی۔

ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے حیدرآباد ریجن کے سید ریحان حسن، فیصل آباد کے عمیر احمد، لاہور کے حسن منصور، اسلام آباد کے ارتضی علی، حیدر آباد کے حسن خان، کراچی کے کاشف الطاف اور لاہورکے محمد عامر شامل تھے۔

(جاری ہے)

انٹرریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی میزان بینک کے گروپ ہیڈ کسٹمر سپورٹ محمد رضا،گروپ ہیڈ ریٹل بینکنک اعجاز فاروق ،حیدر آباد ریجنل منیجررحیم بخش میمن نے ایوارڈ دیئے اس موقع پر محمد رضا نے کہاکہ میز ا ن بینک کی15سالہ کامیابی اور اجتماعی اتحاد کے سفر کی بنیاد ٹیم کی آپس میں ایک دوسرے سے تعاون اور اعتماد ہے ،اسی بنیاد پر رواں سال2018میں چھٹا سالانہ میزان بینک صدارتی انٹر ریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ انعقاد کیا گیا ، جس میں سات علاقائی ٹیموں نے پاکستان کے مختلف شہر وں کراچی ، خیبر تا گلگت سے شرکت کی، انہوں نے کامیاب ٹورنامنٹ کا انعقاد کرانے پر ٹورمنٹ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ،ٹورنامنٹ میں شائقین کر کٹ کی بڑی تعداد موجود تھیں جن کے لئے فوڈ کوڈ کا اہتمام کیا گیا، طفیل خان ملتان، رفیق میمن،حفیظ خاصخیلی ،منیجر ایڈمسٹریشن محمد وسیم ، منیجر کیپیٹل مارکیٹ ایوب بیگ مہمان خاص کی حیثیت سے شر یک تھے ، ٹورنامنٹ کے آخر میں فاتح ٹیم لاہورکو ٹراٖفی دی گئی اور مہمانان کو سندھ کی ثقافت سند ھی ٹوپی اوراجرک پیش کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..