یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کاکارپوریشن کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جامع میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 10 فروری 2018 17:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ملک بھر میں ڈیلیوری سروسز میںاضافے کے ذریعے کارپوریشن کی کارکردگی کی بہتری کیلئے جامع میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کارپوریشن ملک بھر میں اپنے صارفین کو معیاری روزمرہ استعمال کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کی غرض سے پروڈیوسرز اور مینو فیکچررز کیساتھ جوائنٹ ونچرز شروع کرنے کیلئے پلان وضع کر رہی ہے۔

ہفتہ کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے یو ایس سی حکام نے کہا کہ کارپوریشن نقصانات پر قابو پانے اور منافع بڑھانے کی غرض سے سبسڈی،ہیومن ریسورس اور دیگر پالیسیاں متعارف اور اپ ڈیٹ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کارپوریشن آپریشنل اخراجات میں کمی لائیگی اور اکاونٹس میں مکمل شفافیت لانے کیلئے سینئر منیجمنٹ پر مشتمل کمیٹی کے زریعے تمام ادائیگیوں کی پری آڈٹ کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار