گندم کے پرانے سٹاک کے باعث رواں سال گندم کا خریداری ہدف کم ہونے کا امکان

جمعہ 16 فروری 2018 22:44

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2018ء) گندم کے پرانے سٹاک کے باعث رواں سال گندم کا خریداری ہدف کم ہونے کا امکان پاسکو سمیت محکمہ فوڈ کے پاس گندم کے وافر سٹاک موجود دیگر تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں گندم کا سٹاک وافر مقدار میں ہونے کے باعث رواں سال گندم خریداری کا ہدف کم ہونے کا امکان ہے چونکہ پاسکو اور محکمہ فوڈ کے پاس تا حال گندم کے بڑے پیمانے پر سٹاک موجود ہیں تاہم حکومت پنجاب نے اپنے دور اقتدار میں زراعت کے شعبہ کو خصوصی توجہ دی کاشتکاروں کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ زرعی مشینری کی فراہمی سمیت دیگر اہم اقدامات کیے گئے مگر موجودہ صورتحال کے باعث کاشتکار اس لیے پریشان ہیں کہ حکومت کے پا س گندم کے پہلے ہی وافر سٹاک موجود ہیں گندم کی خریداری اگر گذشتہ سالوں کی طرح نہ کی گئی تو محنت اور لگن سے کاشت کی گئی گندم کی فصل اونے پونے داموں فروخت کرنا پڑے گی جبکہ ان افواہوں کے پیش نظر گندم کے سٹاک ہولڈرز بھی گندم کو کم قیمت پر خریدنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..