2017ئئمیں برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں ایم ویلٹس اکاؤنٹس میں 21 فیصد اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

منگل 20 فروری 2018 14:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء)سال 2017ء کی تیسری سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر 2017ء کے دوران برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں ایم-ویلٹس اکاؤنٹس کی تعداد میں 21 فیصد کا اضافہ ہوا۔منگل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 30 ستمبر 2017ء تک ایم ویلٹس اکاؤنٹس کی تعداد 33 ملین تک رہی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سال 2018ء کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 2017ء کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ایم ویلٹس اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد میں 2گنا اضافہ ہوا،جبکہ اس اکائونٹ میں 22 فیصد تعداد خواتین کی ہے اور خواتین اکاؤنٹس ہولڈرزکی تعداد 7.4 ملین تک بڑھ چکی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے مقابلہ میں تیسری سہ ماہی کے دوران ایم ویلٹس اکاؤنٹس رکھنے والی خواتین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جولائی تا ستمبر 2017ء کے دوران ایم ویلٹس کے ذریعے 105 ملین ٹرانزیکشنز سے 246 ارب روپے کا لین دین کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار