رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح ترقی 5.5 فیصد رہی

اتوار 25 فروری 2018 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء)رواں مالی سال 2017-18ء کی پہلی ششماہی کے دوران بڑے صنعتی اداروں (ایل ایس ایم) کے شعبہ کی شرح ترقی 5.5 فیصد رہی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر ایل ایس ایم کی شرح نمو میں نمایاں اضافہ ہوا اور پہلے چار ماہ کے دوران شعبہ کی شرح نمو 9.6 فیصد تک بڑھ گئی تاہم دسمبر 2017ء کے دوران شعبہ کی شرح نمو میں 1.4 فیصد کے معمولی اضافہ سے چھ ماہ کے دوران اوسط شرح نمو 5.5 فیصد تک کم ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق دسمبر 2017ء کے دوران شعبہ کی شرح ترقی 1.4 فیصد گذشتہ چھ سال کے دوران کسی بھی مہینہ میں سب سے کم شرح ترقی رہی ہے۔ پی بی ایس کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سگریٹ کی صنعت کی شرح نمو 70 فیصد، سیمنٹ کی صنعت 10.3 فیصد، کاروں جیپوں کی صنعت 26.9 فیصد، موٹر سائیکلز کی صنعت کی 16.5 فیصد، ٹریکٹرز 52.9 فیصد اور ڈیپ فریزر کی صنعت کی شرح نمو میں 9.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی

28 مئی نے ملک کے دفاع کو مضبوط اور کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف ناقابل تسخیر بنا دیا،افتخار علی ملک

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کمی

جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا

برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے

10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیئے گئے

نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جائے، میاں محمد ادریس

فیصل آباد چیمبر آف کامر س اینڈانڈسٹری کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد5روزہ دورہ پر ایتھوپیا روانہ ہو گیا

فیصل آباد چیمبر آف کامر س اینڈانڈسٹری کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد صدر ڈاکٹر خرم طارق کی قیادت میں 5روزہ ..

وفاقی وزیر خزانہ   سینیٹر محمد اورنگزیب سے    اتصالات  پاکستان کے چیئرمین  عبدالرحمن الرحیم   النوریانی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان، 100 انڈکس 465.55 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ