اردن نے ایک لاکھ 20ہزار ٹن گندم کی خریداری کے لئے دوبارہ عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

منگل 25 ستمبر 2018 14:14

اردن نے ایک لاکھ 20ہزار ٹن گندم کی خریداری کے لئے دوبارہ عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
ہیمبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) اردن نے ایک لاکھ 20ہزار ٹن گندم کی خریداری کے لئے دوبارہ عالمی ٹینڈر جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اردن نے اجناس کی بڑے پیمانے پر خریدوفروخت کی عالمی مارکیٹ ہمبرگ میں ایک لاکھ 20ہزار ٹن ’’ہارڈ ملنگ ویٹ‘‘کی خریداری کے لئے انٹرنیشنل ٹینڈر دوبارہ جاری کیا ہے جس کی ڈیڈ لائن 27 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔اردن اس سے قبل بھی یہ ٹینڈر جاری کر چکا ہے تاہم گذشتہ بدھ تک صرف دو ٹریڈینگ ہائوسز کی جانب سے بڈ جمع کروائی جس کے باعث انہیں دوبارہ ٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..