- Home
- Business
- Business News
- توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ، واجب الادا گردشی قرضے ایک بار پھر ..
توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ، واجب الادا گردشی قرضے ایک بار پھر 286 ارب روپے تک پہنچ گئے
جمعرات 17 اپریل 2014 15:54
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ہے، واجب الادا گردشی قرضے ایک بار پھر 286 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یکم اپریل 2014 تک نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کے ذمے واجبات 286.148 ارب روپے تک پہنچ گئے، پاور پالیسی 1994 کے تحت قائم ہونے والے پاور پروڈیوسرز کے 149.75 ارب روپے واجب الادا ہیں، حبکو کے 60 ارب روپے سے زائد اور کیپکو کے 59 ارب روپے سے زائد واجب الاداہیں، اسی طرح حبکو اور کیپکو کو یہ ادائیگیاں پی ایس او کو کرنی ہیں، پاور پالیسی 2002 کے تحت قائم ہونے والے آئی پی پیز کے 39.26 ارب روپے واجب الادا ہیں۔
نشاط پاور کے 4.4 ارب روپے، نشاط چونیاں کے 4.1 ارب روپے، اٹلس پاور کے تقریبا 3.9 ارب روپے، حبکو نارووال کے 3.6 ارب روپے، لبرٹی کے 5.2 ارب روپے، اٹک جین کے 5.1 ارب روپے اس گردشی قرضے میں شامل ہیں، حکومتی پاور کمپنیوں کے 78 ارب روپے بھی واجب الادا ہیں، مئی سے گرمیوں کے موسم میں شدت کی وجہ سے طلب میں اضافہ ہوجائے گا جس سے 12 سے 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس
پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور
ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین
ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ
ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی
فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..
PSX Live Index
Updated: 08:00:02pm | 07-05-2024
Status: Closed | Volume: 621,826,404 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary