- Home
- Business
- Business News
- راولپنڈی چیمبرکا سولر پینلز پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس خاتمے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم ، لگژری ..
راولپنڈی چیمبرکا سولر پینلز پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس خاتمے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم ، لگژری آئٹمز کی فہرست پر نظر ثانی کا مطالبہ
پیر 23 مئی 2022 19:06
(جاری ہے)
بیکری کی مصنوعات، نظر کی عینکیں،شوز میں استعمال ہونے والا چمڑا، آٹو موبلز، لائٹنگ سمیت کئی ایسی اشیاء ہیں جو لگژری میں نہیں آتی لیکن مین کوڈ یا چیپٹر ایک ہونے کے باعث پابندی کی زد میں آ گئی ہیں اور کئی اشیاءکا ایچ ایس کوڈ ایک ہونے کی وجہ سے ضروری اشیاء بھی اسی پابندی کی زد میں آگئی ہیں، لائیو سٹاک خاص طور پر پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والی وٹامنز ادویات کی امپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی جس سے گوشت، مرغی کی قیمت مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ متاثرہ سیکٹرز سے وابستہ تاجروں کا اجلاس اسی ہفتے چیمبر میں طلب کیا گیا ہے تاکہ تجاویز اور حل حکومت کو پیش کی جا سکیں۔ صدرچیمبر ندیم رؤف نے کہا کہ ایئر کنڈیشننگ، ہیٹنگ اور چلرز اور ان سے وابستہ آئٹمزکی امپورٹ پربھی پابندی عائد کی گئی ہے لیکن دور حاضر میں یہ لگژری نہیں رہے یہ اب ہسپتال، کالج، یونیورسٹی، کاروباری مرکز اور گھر کی ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سولر پینلز پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس ختم کیا ہے، تاجربرادری اسے سراہتی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..
سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان
عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..
لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار
پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی
PSX Live Index
Updated: 03:45:02am | 11-05-2024
Status: Closed | Volume: 741,196,400 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary