دسمبر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

بدھ 19 نومبر 2014 15:51

دسمبر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء)عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث دسمبر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر جون دوہزار چودہ کے بعد سے کموڈیٹیز کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت چار سال کی کم ترین سطح تک گر چکی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق جون سے اب تک تیل کی قیمت میں تیس فیصد تک کمی ہوچکی ہے جس سے عالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ کے سودے چار سال کی کم ترین سطح اٹھہتر ڈالر فی بیرل پر آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں گرنے کے باعث حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت فی لیٹر پانچ روپے،ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپے آٹھ پیسے، مٹی کا تیل ساڑھے چار روپے، لائٹ ڈیزل چار روپے اور ہائی اوکٹین پر چھ روپے کمی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ