برائیلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 10 فروری 2024 22:06

برائیلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 فروری2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سی626روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 45روپے کمی سی258روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu