گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
بدھ 27 مارچ 2024 13:41
![گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_135b9_1679131112.jpg._2)
(جاری ہے)
پی بی ایس کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 343.14 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 50 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 228.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا تھا۔
فروری 2024 میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 48.33 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوجنوری میں 48.67 ملین ڈالراورگزشتہ سال فروری میں 29.87 ملین ڈالرتھا۔ مالی سال 2023 میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 388.87 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔Browse Latest Business News in Urdu
صوبہ کے آبی و قدرتی ذخائر کو بہتر انداز میں استعمال میں لاکر ترقی کی رفتار میں تیزی لائی جاسکتی ہے، فواد ..
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے آئندہ 2سالہ انتخابات کے اعلان کے بعد قائمہ کمیٹیاں ختم کر ..
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا ہائی پریشر گیس پائپ لائن بچھانے پر ایم ڈی سوئی سدرن گیس کو خراج تحسین
آئی پی پیزمعاہدوں سے معاشی زوال اور ملک کی برآمدات خطرے میں پڑ سکتی ہیں،زبیرطفیل
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تگڑا ہو گیا
بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری
فیصل آباد وومن چیمبر کے وفد کا دورہ لاہور چیمبر
شرح سود میں کمی متوقع
ایس ای سی پی نے انشورڈ پاکستان کے ڈیجیٹل ایجنڈا پر رپورٹ جاری کر دی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تگڑا ہو گیا
آئی پی پیز، تنقید کے باوجود حکومت کی بے عملی ناقابل فہم ہے،میاں زاہد حسین
میزان بینک اور حبل کے درمیان معاہدہ
فیصل آباد وومن چیمبر کے وفد کا دورہ لاہورچیمبر
میزان بینک اورڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم حبل کے درمیان ریفرل ارینجمنٹ کے معاہدے پر دستخط
برائیلر گوشت کی قیمت میں7 روپے فی کلو اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی
آئی پی پیز ، زبردست تنقید کے باوجود حکومت کی بے عملی ناقابل فہم ہے،میاں زاہدحسین
ایس ای سی پی نے انشورڈ پاکستان کے ڈیجیٹل ایجنڈا پر رپورٹ جاری کر دی
میزان بینک اور حبل کے درمیان معاہدہ
دبئی ٹیکسی کمپنی کی آمدنی میں رواں سال 14 فیصد اضافہ
بزنس فیسی لی ٹیشن سنٹر میں این او سیز سمیت تمام تر سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں، سید حیدر ..
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی صنعتکاروں کو ون ونڈو سہولت فراہم کرنے کیلئے نکاٹی میں ہیلپ ڈیسک قائم کرے ..
جوائنٹ ڈائریکٹر پی آئی ٹی بی محمد عمر فاروق کا بزنس فسیلی ٹیشن سنٹر سیالکوٹ کا دورہ
سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کا اضافہ
PSX Live Index
Updated: 06:30:01am | 27-07-2024
Status: Closed | Volume: 278,327,575 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary