100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

منگل 14 مئی 2024 18:47

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( بدھ) کو ہو گی۔

(جاری ہے)

100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بیرونی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پرآنا افسوسناک ہے،میاں زاہد حسین

مسابقتی کمیشن اقتصادی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں آزادانہ، منصفانہ مسابقت کو یقینی بنانے میں اہم کردار ..

سفری  خدما ت کی برآمد میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ  کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  کمی ہوئی،سٹیٹ ..

برقی مشینری  اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

کنزیومر فنانسنگ کے تحت بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران  7.5 فیصد کی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس  61پوائنٹس  گر کر 74 ہزار 774 پوائنٹس پر آگیا

خام مال کو ہائی ویلیو مصنوعات کی تیاری میں استعمال کرنے کیلئے صنعتیں قائم کرنا ہوں گی، خرم طارق

چینی برآمد کرنے کا فیصلہ مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر ..

آر ٹی او راولپنڈی  جہلم زون نے  202 ملین روپے لاگت کے غیر  قانونی، سمگل شدہ اور جعلی سگریٹس تلف کر دیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,400 روپے  اضافہ ریکارڈ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر0.6 فیصدکی کمی، ایم ٹو میں اضافہ