ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ریکارڈ

بدھ 15 مئی 2024 14:27

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ہو ئی ہے۔

(جاری ہے)

درجہ اول کا آئل فی لیٹر 75روپے سستا ہو کر 525اور درجہ اول کا گھی 25روپے کی کمی سے 525روپے پر آگیا ہے، اسی طرح درجہ دوم کا گھی اوآئل فی لیٹر70روپے سستا ہونے کے بعد 380روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی آئی اور آر سی سی آئی کا تعاون تاجر برادری کیلئے فائدہ مند ہوگا، احسن ظفر بختاوری

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،  انڈکس 303.22 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 75575.25 پوائنٹس پر بند

فرانس میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جون مقرر

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ملاجلارحجان

صارفین  کے لئے قیمتوں کے عمومی اشاریہ (سی پی آئی)  میں مئی 2024 کے دوران  47برسوں کے بعد پہلی دفعہ سب سے زیادہ ..

پیاز کی قیمت پھر بے لگام، مارکیٹ میں سرکاری نرخ بھی نظرانداز

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں  94پوائنٹ کمی ، 75ہزار 784پوائنٹس   پر بند

وفاقی ٹیکس محتسب نے قابل عمل بزنس فرینڈلی بجٹ تجاویز ایف بی آر کو ارسال کر دی ہیں،ڈاکٹر وقار چوہدری

صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کا جی نائن  مرکز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

پی سی ایم ای اے  کے وفد کی کلیکٹر کسٹمز اپریزل سے ملاقات،طورخم کے راستے خام مال افغانستان بجھوانے بارے ..

آئندہ مالی سال  محصولات کے ہدف میں اضافہ کرنے کی اطلاعات ہیں ،اس حوالے سے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ..

کنزیومر فنانسنگ کے تحت بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران  7.5 فیصد کمی