بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی

ہفتہ 18 مئی 2024 18:09

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے بڑے اضافے سے 248100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 2658روپے کے اضافے سے 212706روپے کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں کمی کے پیش نظر سونے کی مقامی قیمت عالمی قیمت میں اضافے کے تناسب کے بجائے 4000 روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 120روپے کے اضافے سے 2850روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 102.88 روپے کے اضافے سے 2443.41روپے کی سطح پر آگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکہ ، چین اور برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے  سرفہرست

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں   11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 9 فیصد کمی ہوئی،رپورٹ

جنوبی امریکا ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، درآمدات میں کمی

ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی

تاجر برادری کے مسائل حل کر کے ہی ملکی معیشت کوترقی دی جا سکتی ہے ، احسن ظفر بختاوری

ممنوعہ ،ْ غیر منظم اشیاء کی برآمدکو روکا جاسکے اوررسمی اور قانونی ایکسپورٹ کو بڑھا کر ملکی معیشت کو ..

لاہور چیمبر اور آزاد کشمیر چیمبر میں روابط بہتر ہونے چاہیے‘کاشف انور

چوہدری شافع حسین سے کوثرتقدیس گیلانی کی ملاقات، خواتین کی ترقی و کاٹیج انڈسٹری کے فروغ بارے تبادلہ خیال

سرحد چیمبر کی حکومت کی جانب سے ممنوعہ اشیاء و مصنوعات ، غیر مجاز اور غیر منظم برآمدات کی روک تھام  کیلئے ..

تاجر برادری کے مسائل حل کر کے   ملکی معیشت کوترقی دی جا سکتی ہے، احسن ظفر بختاوری

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ