کرنٹ اکاوٴنٹ مارچ میں16کروڑ 30لاکھ ڈالرفاضل

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)کرنٹ اکاوٴنٹ مارچ میں 16کروڑ 30لاکھ ڈالر سرپلس رہا جس کے بعد رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تامارچ) کیلیے کرنٹ اکاوٴنٹ کو درپیش خسارے کی مالیت 1ارب 45 کروڑ 60لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے مارچ کی سہ ماہی میں کرنٹ اکاوٴنٹ بیلنس 96کروڑ 10لاکھ ڈالر سرپلس رہا، فروری میں کرنٹ اکاوٴنٹ 87کروڑ 20لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا، جولائی تامارچ کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ 1ارب 23کروڑ 60لاکھ ڈالرسال بہ سال کم رہا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کرنٹ اکاوٴنٹ کو 2ارب 69کروڑ 20لاکھ ڈالر خسارہ ہواتھا،گزشتہ 9 ماہ کا تجارتی خسارہ 12ارب 48 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر12ارب 75کروڑ 30لاکھ ڈالرہوگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشترکہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے  خریداری اورمالیاتی اتظام کے مضبوط نظام کی  ضرورت ہے، سپیشل سیکرٹری ..

لیدر پراڈکٹس ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے وفد کا ڈسٹرکٹ جیل  سیالکوٹ کا دورہ،خواتین قیدیوں کی تربیت کے لیے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75565پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش  انٹیکس سری لنکا میں  شرکت  کے لئے کل تک       درخواستیں طلب

پاکستان کے معاشی استحکام کا دارو مدار صنعت و تجارت کے فروغ پر ہے،صدر فیصل آباد چیمبر

بین الاقوامی تجارتی  نمائش   ٹیکس ورلڈ   میں شرکت کے لئے  کل  تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں، ٹی ڈی ..

سٹیٹ بینک،   قربانی کے جانوروں کی خریداری  کے ضمن میں  مختلف کیٹیگریز کے لیے ٹرانزیکشن/بیلنس کی حدمیں ..

زرمبادلہ کے ذخائر 63ملین ڈالر کمی  کے بعد 14.31 ارب ڈالرہوگئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز میں اصلاحات کا عمل جاری

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی وائس قونصل جنرل گھانا عمر شاہد بٹ  سے ملاقات ،دوطرفہ تجارتی ..