خواتین کی معاشی حالت بہتر بنانے اور انکی تیار کردہ مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے نمائش6جون کو ہوگی

بدھ 3 جون 2015 16:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) خواتین کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لئے اور گھریلو صنعتوں کے فروغ کے لئے 6 جون کو ہوٹل مہران کراچی میں ایک روزہ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ ترقی نسواں حکومت سندھ کی جانب خواتین کی جانب سے گھروں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس سے صوبہ سندھ کی گھریلو خواتین کے معاشی حالات کی بہتری میں مدد ملے گی۔

نمائش کے ذریعے گھریلو خواتین کو قومی اور بین الاقوامی خریداروں سے رابطے قائم کرنے میں بھی بھرپور مدد ملے گی۔اس نمائش کے ذریعے نا صرف گھریلو خواتین کو اپنی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش و فروخت کے لئے مواقع میسر ہونگے بلکہ انہیں اپنی مصنوعات کی فراہمی کے لئے ورک آرڈر حاصل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور

سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی

آزاد اورغیر جانبدار  صحافت پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ناگزیر ہے،  آئی سی سی آئی کے صدر کا ..

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

ملک سے  پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

سیلز ٹیکس  کے ذریعے  وصولیوں میں  جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ

پاکستانی بینکوں کے منافع می  9 ماہ  کے دوران   21 فیصد  اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی