سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جمعہ 2 مئی 2025 12:30

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2025ء)سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 388.31 ریال،22 قیراط ایک گرام کی قیمت 355.95 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 339.77 ریال ،18 قیراط کی قیمت 291.23 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 226.51 ریال ہو گئے۔

(جاری ہے)

گولڈ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کے بار کے نرخ 4655.99 ریال اور 100 گرام سونے کا بار 39297 ریال اور ایک کلو سونے کا بار 3 لاکھ 91 ہزار 28 ریال میں فروخت ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

خوشحال پاکستان بنانا ہے تو  سب سے پہلے عوام کو اہل کرنا ہو گا، آئی سی سی آئی

پاکستان سے سونے کے زیورات اورنیم قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹ بند ہونے کا خدشہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی او آئی سی سی آئی  کے عہدیداروں اور ممبران سے زوم ملاقات،  معاشی اصلاحات ..

’’ کوریا امپورٹ فئیر  2025 ‘‘میں شرکت کے لئے 9مئی  تک درخواستیں طلب

کاروباری طبقے کی آئندہ بجٹ میں حکومت سے بے پناہ توقعات ، مایوس نہ کیا جائے ‘ خادم حسین

معاشی اشاریے مثبت اور مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی ہوئی ہے،عاطف اکرام شیخ

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران 1.48 فیصد کمی

کولگیٹ پام اولیو (پاکستان )کے منافع میں رواں مالی سال کے نو ماہ میں 16.52 فیصد اضافہ

کولگیٹ پام اولیو (پاکستان )کے منافع میں رواں مالی سال کے نو ماہ میں 16.52 فیصد اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

100 اور1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی