ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,300 روپے کمی ریکارڈ

جمعہ 2 مئی 2025 21:23

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,300 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,300 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 44 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 44 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,114 روپے کمی کے بعد 296,467 روپے سے کم ہو کر 295,353 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 271,771 روپے سے کم ہو کر 270,740 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,427 اور 2,938 پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,276 ڈالر سے کم ہو کر 3,263 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مارک اپ ریٹ %8 کرنے کے لیے مکمل طور حالات سازگار ہیں، ایس ایم تنویر، طلعت سہیل

ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش 7سی9اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہو گی

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

شرح سود میں کمی سے پیسے کی سرکولیشن میں اضافہ ہوگا، عاطف اکرام شیخ

مسابقتی اپیلٹ ٹربیونل ڈیری فارمزز کو کراچی میں دودھ کی قیمتوں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کا حکم

ملکی معیشت کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیزکی شراکت داری ناگزیر ہے، عاطف اکرام شیخ

سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سیل کیے گئے گودام فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

کاروباری طبقے کی آئندہ بجٹ میں حکومت سے بے پناہ توقعات ، مایوس نہ کیا جائے ‘ خادم حسین

سندرانڈسٹریل اسٹیٹ میں ابتدائی طور پر منسوخ شدہ 11 پلاٹس کی بحالی

پی ایف سی وفد چین کے دورے پر روانہ، دورے کا مقصد پاکستان کی فرنیچر برآمدات کو فروغ دینا ہے،ترجمان