پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے 10 لاکھ کے بجٹ میں دستیاب 10 گاڑیاں
یہ گاڑیاں شہری سفر کے لیے موزوں ہیں اور محدود بجٹ میں پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کو ایک بہتر آغاز فراہم کرتی ہیں
ہفتہ 3 مئی 2025 17:14

(جاری ہے)
پرزے بڑے شہروں میں دستیاب ہیں۔ 2006 سے 2010 کے ماڈلز اس بجٹ میں آ سکتے ہیں، مگر زنگ اور پرانی باڈی کے مسائل دیکھنا ضروری ہے۔
اونچی باڈی اور انجن کی اچھی کارکردگی کے ساتھ سینٹرو ایک منفرد انتخاب ہے۔ سی این جی کے ساتھ بہترین فیول ایوریج دیتی ہے۔ لیکن پرانی گاڑیوں میں ECU اور وائرنگ چیک کرنا ضروری ہے۔اس کے یورو ٹو ورژنز بہتر ایندھن بچت فراہم کرتے ہیں۔ یہ فیملی کار کے طور پر مشہور ہے۔ جبکہ اس کے 2007 سے 2009 کے ماڈلز بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اس میں اے سی اور الیکٹریکل مسائل عام ہیں۔اس کے 2007 سے 2010 کے ماڈلز چھوٹے شہروں میں بھی مرمت کے لیے آسانی سے قابلِ رسائی ہیں۔ یہ سادہ فیچرز، مگر شہری سفر کے لیے مناسب ہے۔ لیکن کیبن میں شور زیادہ ہو سکتا ہے۔آرام دہ سواری اور بہتر روڈ گرِپ کی حامل، مگر اس میں ایندھن کی بچت کم ہے۔ زیادہ پرانی گاڑیوں میں چیسز کی خرابی یا حادثات کا خدشہ ہوتا ہے، اس لیے اچھی حالت والی گاڑی منتخب کریں۔1300 سی سی انجن اور مناسب فیول ایوریج کے ساتھ سٹی ایک قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔ پاور فیچرز اور اے سی عام طور پر فیکٹری انسٹالڈ ہوتے ہیں۔ سسپنشن چیک کرنا ضروری ہے۔کم مشہور مگر کارآمد سیڈان 1300 سی سی G13 انجن، مینوئل اور آٹو دونوں ورژنز میں دستیاب ہے۔ گیئر باکس اور کولنگ سسٹم کی خرابیوں پر خاص توجہ دیں۔ اندرونی ڈیزائن پرانا ضرور ہے مگر روزمرہ سفر کے لیے کافی ہے۔دیرپا انجن اور سادہ مکینکس کے ساتھ کرولا آج بھی پسند کی جاتی ہے۔ اس کے 1300 سی سی 2E اور 1600 سی سی 4A-FE انجنز مشہور ہیں۔ پرانے ڈیزائن اور زنگ کے مسائل ہو سکتے ہیں، مگر مضبوطی میں لاجواب ہے۔اس کیری سیل ویلیو کم ہے مگر پرائیویٹ استعمال کے لیے موزوں ہے۔ یہ گاڑی 1300 یا 1600 سی سی انجن، پاور فیچرز کے ساتھ دستیاب ہے۔ RXI اور Eminent ماڈلز میں سینسر اور کوائل کے مسائل عام ہیں۔ واحد مالک کی صاف ستھری گاڑی بہتر انتخاب ہو سکتی ہے۔یہ گاڑیاں شہری سفر کے لیے موزوں ہیں اور محدود بجٹ میں پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کو ایک بہتر آغاز فراہم کرتی ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
صدر آئی آئی اے کا اسلام آباد انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے زمین کا مطالبہ
تنازعات کو حل کرنے کا بہترین راستہ مذاکرات ، امن کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، افتخار علی ملک
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی سے اقتصادی ترقی تیز، پیداواری لاگت کم ہوتی ہے، شاہد عمران
صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت 15لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر ہو چکی، سیکرٹری زراعت پنجاب
پالیسی ریٹ اور بجلی کے نرخوں میں کمی کے ساتھ ساتھ تعمیرات کے شعبہ پرغیر ضروری ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے،صدر ..
قیمتیں کنٹرول کرنے کے ذمہ داران افسران تعطیل کے روز لمبی تان کر سوتے رہے ،گراں فروشی عروج پر رہی
عالمی سطح پر آرگینک زراعت کا مجموعی رقبہ 99 ملین ہیکٹر تک پہنچ چکا ' نجم مزاری
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے کمی ،فارمی انڈے مہنگے
روشن ڈیجیٹل اکائونٹ سے صنعتوں کے قیام کیلئے آنے والی ترسیلات زر کو مکمل ٹیکس چھوٹ دی جائے
حکومت معیشت کو بھنور سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب ہو گئی ' اشرف بھٹی
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان(آج)ہوگا
اشتراک سے بزنس ماڈلز کو بدلتے رجحانات کے مطابق عروج دینے میں مدد ملے گی' اعجاز الرحمان
پاکستان کی معیشت تنگی سے نکل چکی، آئندہ بجٹ ترقی کا ہوگا، ہارون اختر خان
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر تیزی رہی
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
حیسکو چیف کی غیر سنجیدگی اور لاپرواہی نے حیدرآباد کی صنعت و تجارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، حیدر آباد ..
عالمی سطح پر آرگینک زراعت کا مجموعی رقبہ 99 ملین ہیکٹر تک پہنچ چکا ‘ نجم مزاری
سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کابیرون ملک پاکستانی مشنز سے نئے تعینات ہونے والے ..
ٹی سی ایل نے نئی C6Kکیو ڈی منی ایل ای ڈی سیریز پاکستان میںمتعارف کروا دی
لاہورچیمبرنے ایف بی آر کسٹمز کے لیے کرامت علی اعوان کو فوکل پرسن مقرر کردیا
لاہور چیمبر نے ایف بی آر کیلئے کرامت علی اعوان کو فوکل پرسن مقرر کردیا
معیشت نازک موڑپر، تیزرفتارترقی کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت ہے،میاں زاہد حسین
پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے 10 لاکھ کے بجٹ میں دستیاب 10 گاڑیاں
لاہور چیمبر نے ایف بی آر کسٹمز کے لیے کرامت علی اعوان کو فوکل پرسن مقرر کردیا
PSX Live Index
Updated: 07:44:01am | 05-05-2025
Status: Closed | Volume: 372,363,708 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary