جنگ بندی کے بعد پہلے ہی روز اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 9475 پوائنٹس کا اضافہ

پیر 12 مئی 2025 19:47

جنگ بندی کے بعد پہلے ہی روز اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 9475 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2025ء) پاک بھا رت سیز فائر کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک ہی دن کے آغاز میں 9475 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ ؂ پاک بھارت جنگ بندی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی ۔ 9000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ریکارڈ تیزی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ایک گھنٹے کیلئے روک دیا گیا۔انتظامیہ کے ایس ای کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 8.48 فیصد کی ریکارڈ تیزی سے کاروبار ایک گھنٹے کیلئے معطل ہوا، 100 انڈیکس 9475 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 650 پوائنٹس کی حد پر معطل رہی۔ بعدازاں ٹریڈنگ ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 3647 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار 0174 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 31 پیسے سستی ہوئی ہے، ڈالر 281.71 روپے سے کم ہو کر 281.40 روپے پر آگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر آف کامرس کے سابق صدر محمد علی میاں کا  بھارتی جارحیت کا بھرپور دینے پر افواجِ پاکستان کو ..

ایس ای سی پی کی انڈسٹری ایسوسی ایشنز کو مضبوط بنانے اور سیلف ریگولیشن کو فروغ دینے کے لئے فریم ورک کی ..

اندازوں کی غلطی بھارت کی شکست اور زلت کا سبب بنی، میاں زاہد حسین

اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی ،تاجر تنظیموں کے صدرو  کی   ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مزار  پر حاضری

بھارت کو عسکری ہی نہیں بلکہ سفارتی محاذ پر بھی شکست ہوئی ہے، فردوس نثار

ترمیمی آرڈیننس کی متعدد شقیں ٹیکس کے حوالے سے آئینی ڈھانچے سے متصادم ہیں ‘ علی عمران آصف

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی ،  100 انڈیکس ایک لاکھ 16ہزار 466پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں  ہفتے  کے دوران ملاجلارحجان،ادارہ شماریات

زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں مالی سال کے آغازسے اب تک 1.486ارب ڈالر اضافہ

پاک بھارت جنگ بندی‘ اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ ..

پاک فوج نے دنیا کو دکھا دیا جدید ترین ہتھیار بھی حب الوطنی کے عزم کا متبادل نہیں ہو سکتے،عاطف اکرام