پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

منگل 13 مئی 2025 20:24

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 67 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 09 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 747 روپے 16 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 731 روپے 66 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 915 روپے 97 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 27 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 20 پیسے اور قیمت فروخت 283 روپے 70 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کاروباری برادری کی آئندہ مالی سال کے بجٹ سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، خادم حسین

زیر گردش کرنسی حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ، زر وسیع اور بینکوں کے کھاتوں میں اضافہ ریکارڈ

قرضوں کا حجم مارچ کے اختتام تک 73 ہزار 688 ارب روپے  ہوگیا، سٹیٹ بینک

برطانیہ سے  ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ

برطانیہ سے ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان‘تیزی دیکھی گئی

100اور 1500 مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہوگی

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے اضافہ

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے اضافہ

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے  میسرز ایشیا پیک انویسٹمنٹس لمیٹڈ اور میسرز مونٹیج آئل کو لسٹڈ کمپنی لوٹے ..

لاہورچیمبر کی   افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی، لاہور چیمبر کی عظیم الشان ریلی

سرحد چیمبرکا آپریشن بنیان المرصوص-- کی تاریخی کامیابی پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ