ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ گئی

پیر 19 مئی 2025 22:57

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3429 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 93 ہزار 638 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاو 40 ڈالر اضافے سے 3241 ڈالر فی اونس ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا

فیصل آباد فٹسال ایسوسی ایشن کے زیرا ہتمام  فٹسال انڈر 14 چار ٹیموں کے درمیان نمائشی میچز کھیلے گئے

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں  روپے کی قدر میں کمی

متحدہ بزنس فورم کا رکن قومی اسمبلی ارشد کی سربراہی میں کراچی چیمبر کا دورہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں  بنیان مرصوص کی کامیابی پر یوم فخر و یکجہتی کا انعقاد

مانسہرہ میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا قیام ضلع کی تعمیر و ترقی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، ..

غیرمنصفانہ ٹیکس نظام معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،میاں زاہدحسین

جغرافیائی    شناخت مقامی مصنوعات کو عالمی سطح پر منفرد پہچان دیتی ہے، جام کمال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ

لوہے اور سٹیل کی درآمدات میں مارچ  کے دوران 11.21  فیصد اضافہ  ہوا،پی بی ایس

شفاف  توانائی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور زراعت کے شعبوں میں امریکی کمپنیوں کے ساتھ شراکتداری پاکستان کے ..