چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی

جمعہ 23 مئی 2025 12:44

چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی   آئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) چائے (پتی ) کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 14.4 ارب روپے رہی جبکہ اپریل 2025 میں درآمدات کا حجم 14.5 ارب روپے تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 0.1 ارب روپے یعنی 0.69 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کے تین اسلامی ممالک کے دورے سے معیشت مضبوط ہوگی،امان پراچہ

تاجر برادری کے لیے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے 30نئی ہائی اسپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں

امید ہے کہ حکومت لاہور چیمبر کی بجٹ تجاویز کو اپنی پالیسی کا حصہ بنائے گی،میاں ابوذر شاد

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.29فیصدکی کمی، 1.35فیصداضافہ

چینی کمپنیاں زراعت،کنسٹرکشن، صحت،سیاحت،لائیو سٹاک و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی۔چوہدری شافع ..

ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراستحکام،گیس کی پیداوارمیں کمی

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

پاکستان سے آم کی برآمد کا ہدف 1.25 لاکھ ٹن، 10 کروڑ ڈالر زرمبادلہ متوقع

کیمکلز اورفارمامصنوعات کی برآمدات میں   مالی سال کے دوران 10فیصداضافہ

کیمکلز اورفارمامصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے دوران 10فیصداضافہ

چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی   آئی

چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی

او آئی سی سی آئی کا پاکستان میں  کاوربار کی مجموعی بہتری پر اعتماد کا اظہار

تمباکو کی برآمدات میں اپریل2025 کے دوران 809.09 فیصد   اضافہ