صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے اقدامات کونظر انداز کیا گیا ‘ خادم حسین

ڈیجیٹل وصولیوں کے معاملے پر جرمانے کی شرح انتہائی زیادہ ہے ‘ رکن بورڈ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی

منگل 17 جون 2025 13:55

صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے اقدامات کونظر انداز کیا گیا ‘ خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بڑے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے تاہم صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے جن اقدامات کی ضرورت ہے انہیں نظر انداز کیا گیا ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی فنانس بل میں عوام پر ٹیکسوں کابوجھ نہیں ڈالا گیا لیکن کچھ سروسز پرٹیکسز کی شرح اب بھی زیادہ ہے جسے کم کرنے کی ضرورت ہے ، نئے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے بھی اقدامات تجویز نہیں کئے گئے ا س لئے ماہرین سے مشاورت کی جائے اور جو شعبے ابھی بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں انہیں ٹیکس نیٹ میں لایا جائے تاکہ ٹیکسیشن کا بوجھ مساوی ہو اور جو پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں انہیں کچھ ریلیف مل سکے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل اکانومی کے لئے بھی اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاہم اس کے لئے آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے ،الیکٹرک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لگانے ،کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، موبائل وائلٹس اور کیو آر سکیننگ کے ذریعے ادائیگی کے معاملے پر جرمانے کی شرح انتہائی زیادہ ہے جسے کم کرکے مرحلہ وار بڑھانے کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پنجاب بجٹ،صنعت و تجارت کی ترقی کیلئے16.8 ارب روپے مختص، 5000 مزید ایس ایم ایز کو بلا سود قرضے دیئے جائیں ..

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ایئر پنجاب شروع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، شاہد عمران

پاکستانی قوم ایران کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، لاہور چیمبر

افتخار علی ملک کی پنجاب میں ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کو مبارکباد

رحیم یارخان ،ممبران چیمبر نادرا ای سہولیات سے بھرپور استفادہ کریں، صدر چیمبر آف کامرس

رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری میں نادرا ای سہولت کا افتتاح

پاکستانی قوم ایران کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہی: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ہوائی و  بحری جہازو ں اورکشتیوں  کی درآمدات میں اپریل  کے دوران 43 فیصد کمی

صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد  اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان خوش آئند ہے ،فرح ..