ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ

بدھ 2 جولائی 2025 17:52

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 514 روپے کمی کے بعد 305,898 روپے سے کم ہو کر 305,384 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 280,416 روپے سے کم ہو کر 279,945 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 18 روپے کمی کے بعد 3,816 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 16 روپے کمی کے بعد 3,271 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,348 ڈالر سے کم ہو کر 3،342 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل آباد کی ری سائیکل انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر کوششیں کی جائیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر

’’انٹرنیشنل لائیوسٹاک ، ڈیری ، پولٹری اینڈ ایگریکلچر  ‘‘ایکسپو 11 جولائی کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ..

فوڈ سیکورٹی اور فوڈ پراسیسنگ انڈسٹری کو ترقی دیکر برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے،ریحان نسیم ..

صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی زیرصدارت  اجلاس

صدرویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ   کی نائب صدر  کے  ہمراہ  سٹڈی ابروڈ فیسٹ میں شرکت

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے

پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی

مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ

ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب کا سیکنڈ آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز ..

آئی سی سی آئی اور بحریہ ٹائون کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، باہمی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق

پی پی ایس سی کا جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر