عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالرکے اضافے سے 3 ہزار350 ڈالرکی سطح پرآگئی
جمعرات 3 جولائی 2025 23:08

(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ میں افاضے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 685روپے بڑھ کر 3لاکھ 6ہزار 069روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 55روپے کے اضافے سے 3ہزار 871روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 47روپے کے اضافے سے 3ہزار 318روپے کی سطح پر آگئی۔
Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان اور قزاخستان کے درمیان دو طرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا، سفیر یرژان ..
سلمان قاسم صدر لائنز کلب لاہور منتخب،سماجی، کاروباری، عوامی و سیاسی حلقوں کی مبارکباد
ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ، 3.66 ارب ڈالر اضافہ کے بعد 18.09 ارب ڈالر ہوگئے
ایس ای سی پی نے بونس اور رائٹ شیئرز کے کریڈٹ کے لیے ٹائم لائنز کو کافی حد تک کم کرنے کے لیے ترامیم کا مسودہ ..
گوشت اور انڈوں کے نرخ جاری، برائلر اور مٹن کی قیمت میں اضافہ
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاوفاقی بجٹ 26-2025 اور ایف بی آر کے مجوزہ قوانین 37 اے اور 37 بی پر گہری ..
کراچی چیمبر کا وزیراعظم سے سیکشن 37 اے،37 بی منسوخ کرنے، کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
مسابقتی کمیشن نے آئی ایم ایس الیکٹرک کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی
چینی وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ ، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
پاکستان کے قانون میں ٹیکس فراڈپر سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں،چوہدری صبیح عباس ایڈووکیٹ
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
سیمنٹ کی برآمدات میں گذشتہ مالی سال 25-2024 کے دوران 29.45 فیصد اضافہ ،اے پی سی ایم اے
پٹرولیم منصوعات کی فروخت میں گذشتہ مالی سال کے دوران 6.81 فیصد اضافہ ، او ایم سیز
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
ایس ایم ایز کے شعبہ کی ترقی قومی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے،وحید خالق رامے
بلو چستان میں کان کنی کے شعبے کو جدید تقاضوں پر استوار کر نا وقت کی ضرورت ہے،ٹی ڈی اے پی
مسابقتی کمیشن نے فارماسیوٹیکل سیکٹر میں ممنوعہ معاہدے پر 2 کمپنیوں کو جرمانہ عائد کر دیا
لاہور چیمبر کے نائب صدر شاہد نذیر چوہدری نے قائم مقام صدر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا
PSX Live Index
Updated: 07:59:01am | 04-07-2025
Status: Closed | Volume: 899,849,566 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary