انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

منگل 22 جولائی 2025 18:05

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 02 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 284 روپے 97 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 96 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 755 روپے 89 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 740 روپے 16 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 932روپے 07 پیسے اور قطری ریال کی قدر 78 روپے 17 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 287 روپے 20 پیسے اور قیمت فروخت 288 روپے 70 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں برطانیہ کے دورے پر روانہ ..

عالمی سطح پر سولر پینل سستے، پاکستان میں بھی کسٹم نے درآمدی ویلیو گرا دی ،درآمدی سولر پینلز کیلئے نئی ..

ملک کی تاریخ میں پہلی بار روئی کی درآمدات، مقامی پیداوار سے بڑھ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت 361,200 روپے پر مستحکم

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ

ڈھانچہ جاتی کمزوریاں، محدود نجی سرمایہ کاری پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کو روک رہی ہیں‘ خادم حسین

فرنیچر کی برآمدات میں جون کے دوران 22.43 فیصد اضافہ ہوا

خشک میوہ جات کی برآمدات میں جون کے دوران 65 فیصد اضافہ ہوا

چین اور  ہانگ کانگ  سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

حکومتی دعوئوں کے باوجود معیشت کیلئے خطرات تاحال موجود ہیں:علی عمران آصف