اسٹیٹ بینک کے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح (کل) کوہوگا

پیر 18 اگست 2025 18:59

اسٹیٹ بینک کے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح (کل) کوہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)اسٹیٹ بینک کے تیار کئے گئے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح کل ( منگل)19اگست کو کیا جائے گا، ا س اقدام کے بعد اسٹیٹ بینک ترقی یافتہ دنیا کے مرکزی بینکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا، تعارفی تقریب میں گورنراسٹیٹ بینک،سینئر عہدیدار اورمالی شعبے کے اسٹیک ہولڈر زشرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مالی انفراسٹرکچرکی جاری ترقی میں یہ پیشرفت ایک اہم سنگ میل ہے، نیا نظام گورنمنٹ سکیورٹیز کے لین دین کو جدید ترین بنانے کی سمت اہم قدم ہے،’’پرزم پلس ‘‘عالمی آئی ایس او20022میسجنگ اسٹینڈرڈ پر مبنی ہے، آئی ایس او20022دنیاکے کئی ترقی یافتہ مالی نظاموں میں استعمال ہوتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کو فعال کرنے کی منظوری دے دی

لاہور چیمبر کا بین الاقوامی شپنگ لائنز کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی قدر میں اضافہ

پاکستانی ماربل اور گرینائٹ کی چین میں مانگ میں اضافہ

لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا برآمدی مصنوعات کی ترسیل میں تاخیر پر اظہار تشویش ، بحران کے خدشے کا ..

مسابقتی کمیشن نے ایچ اے فائبر اور حسین ٹیکسٹائل ملز کے انضمام کی منظوری دے دی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ

پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی

معاشی استحکام برآمدات پر مبنی ترقی کیساتھ ٹیکس اصلاحات ،غیر ملکی سرمایہ کاری پر منحصر‘ ریو نیو ایڈوائزرز ..

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم

غیر ملکی سرمایہ کاری کارجحان سست روی کا شکار ہے ،راغب کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات اٹھانا ہونگے‘ پیاف ..

سعودی بلڈ 2025میں شرکت کے لئے درخواستیں  25 اگست   تک   طلب